لیگی ایم پی اے کی بیوی کو کورونا کے بعد ڈینگی بھی ہو گیا
کئی بار کمرے میں مچھروں کی شکایت کی لیکن مچھر مار سپرے نہیں کیا گیا۔ اہلخانہ کا الزام
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 30 مئی 2020 10:50
(جاری ہے)
دوسری جانب وزیر مملکت شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔
وزیر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے. شہریار آفریدی نے ٹوئیٹ میں کہا کہ "رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ وطن عزیز کو موذی وباء سے محفوظ بنائے اور وزیراعظم عمران خان سرخرو ہوں" ۔وزیر مملک نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ شہریار آفریدی کے ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا کہ آپ بہادر ہیں اور بہت جلدی صحت یاب ہو جائیں گے۔جب کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ ترجمان اے این پی زاہد خان کے مطابق میاں افتخار حسین کا کچھ روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔زاہد خان نے کہا کہ کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد میاں افتخار حسین آئسولیشن میں رہے تاہم اب اٴْن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہےمزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.