
سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کیس کی سماعت
ملزمان کی بریت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی ،معاملے کی سماعت ستمبر تک کے لئے ملتوی
پیر 29 جون 2020 21:12

(جاری ہے)
دوران سماعت وکیل سندھ حکومت نے موقف اپنایا کہ ملزمان بین الااقوامی دہشگرد ہیں، ملزمان کو ایم پی او کے تحت رکھا گیا ہے،ان میں سے ایک ملزم انڈیا اور دوسرا افغانستان میں بھی دہشتگرد تنظیم کے ساتھ کام کرتا رہا ہے،ملزمان آ ذاد ہوئے تو سنگین اثرات ہوں سکتے ہیں،ملزمان کے وکیل نے اس موقع پر عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے 18 سال سے سورج نہیں دیکھا،سپریم کورٹ کے سامنے ایسا بیان کیسے دیا جا سکتا ہے،حکومت میں خدا کا کچھ خوف ہونا چاہیے۔
جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دئیے کہ بریت کے حکم کو ٹھوس وجہ کے بغیر کیسے معطل کیا جا سکتا ہے ،فیصلے میں کوئی سقم ہو تب ہی معطل ہو سکتا ہے،حکومت چاہے تو ایم پی او میں توسیع کر سکتی ہے۔جسٹس یحییٰ خان آ فریدی نے اس موقع پر ریمارکس دئیے کہ ملزمان کی بریت کے بعد انکو کیسے دہشتگرد کہہ سکتے ہیں ،ذہن میں رکھیں کہ ملزمان کو ایک عدالت نے بری کیا ہے۔ بعد ازاں معاملے کی سماعت ستمبر تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔۔توصیفمزید قومی خبریں
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.