پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا
پاکستان میں بیماری کے اضافے کی شرح منفی ہونا شروع ہوگئی، وائرس کا پھیلاؤ ایشیاء میں سب سے کم ریکارڈ کیا گیا۔امپیریل کالج لندن کی تازہ ترین ریسرچ
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 4 جولائی 2020
21:27
(جاری ہے)
اسی طرح سعودی عرب 0.98، روس 0.94، اور پولینڈ میں 0.84 شرح ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم کو کورونا کی موجودہ صورتحال اور اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بہترین نتائج موصول ہورہے ہیں۔ اسمارٹ لاک ڈاون سے غریبوں کی زندگیاں متاثرہوئے بغیر مرض پر قابو پانے میں مدد ملی۔ البتہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل کرنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ عیدالضحیٰ پر ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔ وزیراعظم نے این سی اوسی ممبران کو خراج تحسین پیش کیا۔ این سی اوسی نے جن مشکل حالات میں کام کیا قوم کو اس پر فخر ہے۔ وزیراعظم عمرا ن خان نے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔ اسی طرح نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 283 تک جا پہنچی۔ ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 25ہزار 95 ہو گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 11469 مریضوں نے کورونا کو شکست دی۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
-
امریکا ایران جنگ بندی جاری رہے گی، معاہدے میں تھوڑا وقت لگ سکتا لیکن معاہدہ ہوجائے گا
-
سزائے موت کا اسرائیلی قانون فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز، یو این کمیٹی
-
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی
-
ایران کے پاس کچھ نہیں بچا، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل؟
-
ہمارا مؤقف واضح ہے کہ اگر ایک روپیہ بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو ہم خود احتساب کیلئے تیار ہیں
-
پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی بہت عزت کرتا ہوں
-
مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکا اپنے جنگی نقصانات سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے، امریکا کو اب تک 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے
-
وائٹ ہاؤس نے جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کیلئے ایران کی نئی تجاویز ملنے کی تصدیق کردی
-
ایران نے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو بھیج دیں
-
ٹرمپ کی ٹیم کا ایران کی بندرگاہوں پرناکہ بندی کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.