
ظلم کی انتہاء! سندھ میں نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر سنگسار کر دیا گیا
لڑکی مبینہ طور پر پتھروں اور ڈنڈوں کے وار کر کے قتل کر دی گئی، مسخ شدہ لاش سڑک کنارے سے برآمد
محمد علی
ہفتہ 4 جولائی 2020
23:32

(جاری ہے)
پولیس کے مطابق لڑکی کو مبینہ طور پر پتھر اور ڈنڈے مار کر قتل کیا گیا اور پھر اُس کی لاش کو سڑک کنارے پھینک دیا گیا۔
لڑکی کے قتل کے حوالے سے اس کے اہل خانہ اور سسرال والوں دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات لگائے گئے ہیں۔ پولیس کو دیے گئے بیان میں والد نے پہلے بیٹی کی موت کی وجہ حادثہ قرار دی، بعد ازاں مقتولہ کے شوہر اور سسرال والوں پر قتل کا الزام عائد کر کے مقدمہ درج کرا دیا۔ درج مقدمے میں لڑکی کے شوہر اور دیور کو نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب مقتولہ کے شوہر نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ لڑکی کا والد اپنی بیٹی کی شادی ہمارے خاندان میں نہیں کرنا چاہتا تھا۔ وزیراں کو میں نے نہیں بلکہ اُس کے گھر والوں نے تشدد کر کے قتل کیا۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ جبکہ وزیراعلیٰ سندھ سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انسانی حقوق تنظیموں کا مطالبہ ہے کہ اس گھناونے جرم میں ملوث افراد کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.