پی ٹی ڈی سی میں بہتری کیلئے کابینہ نے کارروائی کا فیصلہ کیا تھا،زلفی بخاری
․گذشتہ برسوں میں پی ٹی ڈی سی سے 70 کروڑ کا نقصان ہوا، ماضی میں جس نے بھی چارج سنبھالا، اس نے سیاسی بھرتیاں کیں، نوازشریف نے اپنے دورحکومت میں پیپلزپارٹی کی907 سیاسی بھرتیوں کے لوگ نکالے،400 ملازمین کے پیچھے ہزاروں لوگوں کا روزگار داؤ پر نہیں لگا سکتے، پی ٹی ڈی سی بند نہیں ہوا ،اس میں اصلاحات کر رہے ہیں جس سے ایک سال میں فائدہ نظر آئے گا،پی ٹی ڈی سی کے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک پیکج دیا جائیگا ،6 ماہ کا ہاؤس الاؤنس اور90 مہینوں کی تنخواہ سمیت دیگرمراعات پرشامل ہیں،نیشنل ٹورازم بورڈ کی سربراہی میں پی ٹی ڈی سی کام کرے گا، 2 سال میں 46 تھری اور فور اسٹار ہوٹلز آجائیں گے اور دنیا بھر میں سیاحت کرنے والے نوجوانوں کو اس سیکٹر میں ہائیر کررہے ہیں،پاکستان کی جی ڈی پی میں سیاحت کا حصہ 3 فیصد بھی نہیں ،بڑھانے سے اربوں روپے کی ادمدن حاصل ہوگی، معاون خصوصی کی پریس کانفرنس
اتوار 5 جولائی 2020 20:10
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.