کشمیر کمیٹی جدہ کے زیر اہتمام یوم شھداء کشمیر عقیدت سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر قونصل جنرل خالد مجید اور اسلامی تعاون تنظیم میں پاکستان کے مستقل نمائندے رضوان سعید شیخ مہمان خصوصی تھے۔ کشمیر کمیٹی کے تمام ممبران اورکمیونٹی کے نمائندے بھی موجود تھے
عمر جمشید منگل 14 جولائی 2020 21:25
(جاری ہے)
ھماری ذمہ داری ھے کہ اس شمع حریت کو بجھنے نہ دیں۔
انہوں نے کشمیر کے موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی یونین سے کشمیر کا الحاق اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی سراسر خلاف ورزی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.