نکئی برادران پتوکی بار ایسوسی ایشن کیلئے کروڑ وں روپے کے فنڈ جاری کرواکر تاریخ رقم کردی

جمعرات 30 جولائی 2020 11:38

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2020ء) سینئر رہنما پی ٹی آئی سردار ایاز حسن نکئی نے بار ایسوسی ایشن پتوکی کا دورہ کیا پی ٹی آئی رہنما نے بار ایسوسی ایشن میں جاری سڑکوں (پی سی سی) کے کام کا جائزہ لیا یاد رہے کہ نکئی برادران نے پتوکی بار ایسوسی ایشن کیلئے کروڑ وں روپے کے فنڈ جاری کرواکر تاریخ رقم کردی اس موقع پر صدر پتوکی بار مدثر نعیم بھٹی ،سابق صدر خالد عمر سدھو ،چوہدری محمد اشفاق ،مقصود ورک سمیت دیگر موجود تھے

متعلقہ عنوان :