
بحرین جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
بحرین کی لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا ورک پرمٹ کے لیے درخواستیں جمع کرنے کا سلسلہ 9اگست سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
عثمان خادم کمبوہ
جمعہ 31 جولائی 2020
23:56

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق بحرین کے امیر اور ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ نے حکومت کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کے ساتھ ہونے والی مٹینگ میں نجی کمپنیوں کو ایک بار پھر بھرتیاں کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
یاد رہے کہ بحرین حکومت نے جمعہ 24 جولائی کو اعلان کیا تھا کہ ملک بھر کے سوئمنگ پول، باڈی بلڈنگ کلپ اور گراؤنڈ اگلے ماہ کی 6 تاریخ سے کھول دیے جائیں گے۔ حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ معمولاتِ زندگی کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ بحال کیا جائے تاکہ کوئی متاثر نہ ہو اور کرونا کی روک تھام کو بھی یقینی بنایا جاسکے۔بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ کی قومی اقتصادی کمیٹی کے معاون کا کہنا تھا کہ ’6 اگست سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے، یہ فیصلہ نیشنل میڈیکل کی ٹیم کے بعد کیا‘۔ اُن کا کہنا تھا کہ صحت کے حوالے سے مشاہدے کے بعد مختلف اقدامات کیے ہیں جن کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
-
روس میں 30 سالوں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
-
فلسطینی کارکن محمود خلیل کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف 2 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
-
بھارت میں مودی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال، ایک دن میں معیشت کو 15 ہزار کروڑ کا نقصان
-
کویت میں لائیو شو کے دوران ڈیلیوری بوائے سیٹ پر پہنچ گیا
-
سپر مین ٹرمپ،وائٹ ہائوس نے امریکی صدر کی تصویر جاری کر دی
-
سعودی عرب کی آبادی تین کروڑ 53 لاکھ تک پہنچ گئی، غیرملکیوں کی شرح 44.4 فیصد
-
بٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
روس پر پابندیاں عائد کرنے کے اختیار کا بل کانگریس سے منظور کروا لیں گے، امریکی صدر
-
مہاتیرمحمد نے زندگی کے 100 برس مکمل ہونے کاتاریخی سنگ میل عبور کر لیا
-
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر سیکریٹ سروس کے 6 اہلکار معطل
-
محمود خلیل کا امریکی سرکاری اداروں پر2 کروڑڈالرہرجانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.