سپریم کورٹ آزادکشمیرپرنسپل سیٹ مظفرآباد کے دفاتر5اگست یوم استحصال کے موقع پر بند رہیںگے

منگل 4 اگست 2020 21:31

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2020ء) رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ آزادجموںوکشمیرپرنسپل سیٹ مظفرآباد کے دفاتر5اگست 2020یوم استحصال کے موقع پر بند رہیںگے۔

متعلقہ عنوان :