ملتان میں موسم جزوی ابرآلودرہنے ،گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے

جمعہ 7 اگست 2020 19:33

ملتان ۔07 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی ابرآلودرہنے ،گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کوملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.2 اور کم سے کم 32.0سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 8 بجے ہوامیں نمی کاتناسب 67فیصداورشام 5بجے 54 فیصد تھا۔ آج ہفتہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر35منٹ پراورغروب آفتاب شام 7بجکر04منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :