یوم پاکستان کی تقریبات کے شیڈول میں صرف تلاوت نعت اور قومی ترانہ کو شامل کیا جائے

بدھ 12 اگست 2020 18:05

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) آزادکشمیر پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اساتذہ اور اسٹوڈنٹس چودہ اگست کو ایس او پی کے تحت اپنے اپنے تعلیمی اداروں مین یوم پاکستان کی مختصر لیکن باوقار تقریبات کا انعقاد کر کے وطن عزیز پاکستان سے اپنی غیر مشروط محبت کا ثبوت دیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ تقریبات کے شیڈول مین صرف تلاوت نعت اور قومی ترانہ کو شامل کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :