سینئر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک

جمعہ 14 اگست 2020 11:45

سینئر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی پاکستانی قوم کو جشن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2020ء) سینئر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن پاکستانی قوم عہد کریں کہ اپنے ملک کا نام روشن کرنا ہے، آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا بھی عہد کریں۔

(جاری ہے)

پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔

آج کے دن پاکستانی قوم عہد کریں کہ پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا عہد بھی جائے۔ پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔آج کے دن پاکستانی قوم عہد کریں کہ پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔ آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا عہد بھی کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :