پیپلزپارٹی کھاوڑہ کے رہنما چوہدری اعجاز اقبال کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ، پاکستان اور آزادکشمیربھر کی سیاسی شخصیات کی شرکت

منگل 18 اگست 2020 13:54

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2020ء) پیپلزپارٹی کھاوڑہ کے رہنما چوہدری اعجاز اقبال کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ، پاکستان اور آزادکشمیربھر کی سیاسی شخصیات کی شرکت ۔ پیپلزپارٹی پاکستان کے سینٹر فیصل رضا عابدی۔صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر، سابق چیف جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء، وزیر حکومت چوہدری شہزاد۔

سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی آزادکشمیرفیصل ممتاز راٹھور۔ ملک ریاض ،سابق وزیر حکومت چوہدری محمد رشید، صاحبزادہ اشفاق ظفر،صاحبزادہ ذوالفقار علی،سردار ببرک خان،سردار رفاقت عباسی، کے۔ڈی خان،چوہدری جاوید حید،عبدالجبارایڈووکیٹ،شوکت عزیز ایڈووکیٹ،وقارنذیر ایڈووکیٹ،راشد نواز ایڈووکیٹ،مختیار اعوان ایڈووکیٹ،چویدری رفاقت ایڈووکیٹ،چوہدری محمد فریدکمشنر،چوہدری فاروق،سردار شوکت وسیم،چوہدری افسر سجاد،ممبر اختر،چوہدری جمیل اصغر،چوہدری وقار احمد،چوہدری محمد روف،چوہدری محمد منیر،عامر بشیر انقلابی،اسامہ اشرف چوہان،راجہ امجد الطاف،چوہدری جمیل،ندیم کھوکھر،علی پیر،چوہدری عجائب،سرور طاہر،راجہ راشد منیرسمیت سیاسی ، سماجی شخصیت نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز حلقہ کھاوڑہ کے مشہور سیاسی شخصیت منشی سید اکبر مرحوم کے پوتے ،پیپلزپارٹی کے سابق میڈیا ایڈوائزر چوہدری اعجاز اقبال کی دعوت ولیمہ تھی جس میں سیاسی شخصیات سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور اعجاز اقبال ایڈووکیٹ کو شادی کی مبارکباد دی ۔