جولائی میں بیرونی سرمایہ کاروں نے 35 کروڑ ڈالر سے زائد منافع باہر بھیجا
مرکزی بینک کے مطابق چین کو جولائی میں بھیجے گئے منافعے کا حجم 1 کروڑ 4 لاکھ ڈالر رہا، رپورٹ
ہفتہ 5 ستمبر 2020 15:20
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی میں34کروڑ ڈالر براہ راست سرمایہ کاری سے کماکر بیرون ملک بھیجے گئے جب کہ کیپٹل مارکیٹ سے کمائے گئے ایک کروڑ 43 لاکھ ڈالر باہر بھیجے گئے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جولائی میں 17کروڑ 97 لاکھ ڈالر منافع برطانیہ بھیجا گیا جب کہ امریکا بھیجے گئے منافع کا حجم 5 کروڑ 33 لاکھ ڈالر رہا، یورپ کے جزیرے مالٹا میں 4 کروڑ 71 لاکھ ڈالر منافع بھیجا گیا۔مرکزی بینک کے مطابق چین کو جولائی میں بھیجے گئے منافع کا حجم ایک کروڑ 4 لاکھ ڈالر رہا۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاک سعودی سرمایہ کاری اوراقتصادی تعاون میں اہم پیشرفت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 47.93 پوائنٹس کی کمی
-
جہازوں کی تعداد میں اضافہ پاکستان کی تجارتی خودمختاری اور توانائی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے،میاں زاہد حسین
-
ایس ای سی پی چیئرمین کا پاکستان میں موبیز کی توسیع کا خیرمقدم، ڈیجیٹلائزیشن کو معاشی ترقی کا اہم محرک قرار
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی ریکارڈ
-
چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کا پاکستان میں موبیز کی توسیع کا خیرمقدم، ڈیجیٹلائزیشن معاشی ترقی کا اہم محرک قرار
-
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں کمی، تعداد اورمالیت دونوں گھٹ گئیں
-
چارخلیجی ممالک میں کام کرنےوالے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر14فیصد اضافہ
-
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں عمومی کمی،سونے اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا
-
برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
پاکستان کی پنک سالٹ کی برآمدات 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں
-
کریڈٹ کارڈزکے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں جولائی کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.