
زمبابوین کرکٹ ٹیم سیریز کے تمام میچ ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے گی،کراچی آؤٹ
دونوں سینٹرز میں کبھی ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میچز نہیں کھیلے گئے،ملتان میں 12 سال بعد انٹر نیشنل میچ کھیلا جائیگا
ذیشان مہتاب
جمعہ 11 ستمبر 2020
16:11

(جاری ہے)
ملتان نے اس سال پاکستان سپر لیگ کے میچوں کا کامیاب انعقاد کیا تھا جبکہ پنڈی میں پی ایس ایل کے علاوہ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے ٹیسٹ میچ ہوئے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم 20 اکتوبر کو دبئی سے ملتان پہنچے گی، جہاں قرنطینہ میں ایک ہفتہ گزارے گی ۔ دورہ دس نومبر کو ختم ہوگا۔ پاکستان زمبابوے سیریز کے بعد پاکستان سپر لیگ فائیو کے میچ14 ،15 ،17 نومبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا کہ ملتان ، پنڈی اور لاہور میں ڈریسنگ روم کی دوسری جانب میڈیا سینٹر ہیں اس لئے تینوں گرائونڈ میں میڈیا کو سماجی رابطوں کا خیال رکھنا پڑے گا ۔ان کے علاوہ قومی ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ بھی 30 ستمبر سے 18 اکتوبر تک ملتان اور راولپنڈی میں ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا
-
زیادہ ٹیسٹ سنچریاں، جو روٹ نے راہول ڈریوڈ، اسٹیو اسمتھ کا ریکارڈ توڑ دیا
-
محمد سراج اور شبھمن گل نے جو روٹ کو دفاعی حکمت عملی اپنانے ٹرول کردیا
-
ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس سے متعلق کشیدگی بڑھنے لگی‘بھارت سامنے آگیا
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان
-
جو روٹ نے راہول ڈریوڈ کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
اٹلی نے تاریخ رقم کردی، پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
7 بار کے چیمپئن جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر
-
دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان، 25 سال سے کم عمر11 کھلاڑی شامل
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلٹ ہے، محسن بیگ
-
پاکستانی اولمپئنز کا ہاکی ایشیا کپ بھارت سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.