قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا اظہار افسوس

ہفتہ ستمبر 21:54

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر پاکستان کرکٹ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2020ء) قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے کہاکہ محمد یونس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، وقار یونس کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔