
پنجاب یونیورسٹی سخت ایس او پیز کے ساتھ کھول دی گئی
منگل 15 ستمبر 2020 22:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد زیادہ پریشان کن نہیں مگر پھر بھی ہمیں روزمرہ زندگی کے امور نمٹانے میں احتیاط جاری رکھنا ہوگی تاکہ کورونا وائرس کے مزید پھیلائو کو قابو میں رکھا جا سکے۔
دریں اثناء پنجاب یونیورسٹی گارڈز نے نیو کیمپس مین گیٹ اور شعبہ جات کے داخلی راستوں پرتھرمل گن سے آنے والوں کا ٹمپریچر چیک کیا۔ انہوں نے طلباء کو ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی نصیحت کی۔پہلے مرحلے میں منصوبہ بندی کے تحت بی ایس اور ماسٹرز کی سطح پر مختلف سمسٹرز کے طلباء کے لئے آن لائن کلاسز کا انعقادبھی جاری رہامتعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.