
ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی عالمی امور پر مبنی فلم کے لیے منتخب
’ارجنٹ سلوشن فار ارجنٹ ٹائمز‘ کا پریمیئر 19 ستمبر کو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر پیش کیا جائے گا
ساجد علی
بدھ 16 ستمبر 2020
12:27

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عالمی امور پر مبنی یہ فلم سیارے کی نشاندہی پر مشتمل ہے جو 10 سالوں میں ہماری دُنیا کو تبدیل کرسکتی ہے ، اس فلم میں گلوکارہ بیونس ، ملالہ یوسف زئی ، ڈان چیڈل ، مشیل یہو اور وائٹیکر نظر آئیں گے جبکہ عالمی امور پر مبنی اس فلم میں اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل آمنہ محمد اور سیکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس بھی دکھائی دیں گی ، اس فلم کی ریڈیو نشریات اور پوڈ کاسٹ ورژن کی میزبانی کیلئے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ جولیا رابرٹس کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔
واضح رہے کہ چند روز قبل ہی رواں سال گریجوئیشن کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی رہنما اور تعلیمی کارکن ملالہ یوسف زئی نے آن لائن بک ریڈر کمپنی کے ساتھ بک کلب کا معاہدہ بھی کیا تھا ۔ ملالہ یوسف زئی نے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کی آن لائن بک ریڈر کمپنی (لٹراٹی)سے بک کلب کا معاہدہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.