آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا لاہور میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

جمعہ 18 ستمبر 2020 12:53

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا لاہور میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتراضلاع میںموسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتراضلاع میںموسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔جمعرات کو لاہور میں ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت کم سے کم 28ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ39ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب66 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :