
کورونا کا شکار حمزہ شہباز کی طبعیت ناساز ہو گئی
حمزہ شہباز کو سانس لینے میں دشواری تھی،اسپتال لا کر سی ٹی سکین اور دیگر ٹیسٹ کیے گئے۔اسپتال انتظامیہ
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 18 ستمبر 2020
14:51

(جاری ہے)
اسپتال انتظامیہ کے مطابق حمزہ شہباز کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔سی ٹی سکین کے بعد حمزہ شہباز کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔قبل ازیں پنجاب حکومت نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو نجی علاج گاہ اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
چیف سیکرٹری پنجاب کو مسلم لیگ ن کی جانب سے درخواست دی گئی تھی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب نے حمزہ شہباز کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور سے اتفاق ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کر دی۔ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا تھا جس میں ایمرجنسی بنیاد پر حمزہ شہبازشریف کو جیل سے اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ اس درخواست کو کارروائی کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب کو پیش کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے حمزہ شہباز کے علاج معالجے سے متعلق تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی اور فی الوقت انہیں فوری پرائیویٹ علاج گاہ اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے سمری وفاق کو بھجوا دی
-
افغان طالبان رجیم کی درخواست پر پاکستان نے سیزفائر میں توسیع کردی
-
پاکستان میں غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزارنے والوں کی شرح 45فیصد تک جاپہنچی ہے
-
بینظیرہنرمند پروگرام بی آئی ایس پی کے مستحق خاندانوں کو غربت سے نجات دلانے کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے، سینیٹر روبینہ خالد
-
پاکستان کا افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کی جانب سے پاک-افغان سرحد پر بلاجواز جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار، پاکستان پرامن، مستحکم، علاقائی طور پر منسلک اور خوشحال افغانستان کا ..
-
وزیراعلیٰ کےپی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انتہائی غیرجمہوری طرزعمل ہے
-
جب تک میں عمران خان سے پالیسی گائیڈ لائنز نہیں لیتا کسی میٹنگ میں شرکت نہیں کروں گا
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر کو سانحہ کارساز کے موقع پر ملک بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں دعائیہ تقاریب کی ہدایات
-
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم سے غربت جیسی سماجی ناانصافی جنم لیتی ہے‘ مریم نوازشریف
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
حکومت نے غربت کے خاتمے کو قومی ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر ا پنایاہے ، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.