ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کی معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر شہباز گل سے ملاقات

سیکرٹری اطلاعات والٹن راؤ کاشف بھی ملاقات میں موجود تھے،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 21 ستمبر 2020 12:04

ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کی معاون خصوصی وزیر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2020ء) ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کی معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر شہباز گل سے ملاقات، سیکرٹری اطلاعات والٹن راؤ کاشف بھی ملاقات میں موجود تھے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی،


حکومت کو لوٹ مار ایسوسی ایشن کی کانفرنس سے کوئی خطرہ نہیں ہے، شہباز گل
کرپٹ ٹولہ جو مرضی احتجاج کرلے احتساب بلاتفریق جاری رہے گا، شہباز گل
کل تک چور،ڈاکو، پیٹ پھاڑنے والے ایک ایماندار وزیر اعظم کے خلاف اکھٹے ہوئے ہیں ،شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی ہے، ناصر سلمان

کرپٹ آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈا ذاتی مفادات اور چوری کا تحفظ ہے، ناصر سلمان
مولانا فضل الرحمان کرپٹ ٹولے کے کمیشن ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں، ناصر سلمان
بعد ازاں ناصر سلمان نے ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔