
پولیس کی کارروائیاں،فائرنگ میں ملوث ملزم، اغوا کار، ڈکیت، اسٹریٹ کرمنلز، منشیات و گٹکے فروشوں سمیت 23 ملزمان گرفتار
منگل 22 ستمبر 2020 22:50
(جاری ہے)
ڈیفنس پولیس نے گٹکے اور شیشہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان ثاقب، عامر، اختر اور آفتاب پٹھان کو گرفتار کرکے قبضے سے بڑی مقدار میں گٹکا ماوا اور شیشہ فلیور برآمد کرلئے۔
گذری پولیس نے دو ملزمان شاہ زین مگسی اور سید سلیمان علی کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ محمود آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث تین ملزمان محمد حسین عرف سونو۔مرتضی اور عمیر عزیز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ اسٹیل ٹا?ئو پولیس نے منشیات فروشوں کاشف اور مشتاق کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ گلشن معمار پولیس نے بین الصوبائی منشیات کے ڈیلر شہزاد عرف بجلی کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم ساتھیوں کی مدد سے دوسرے صوبے سے منشیات لاکر کراچی میں سپلائی کرتا تھا۔ سولجر بازار پولیس نے دو ملزمان عبدالقاہر باز محمد کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ موبائل برآمد کرلیا۔ ڈیفنس پولیس نے دو ملزمان نوید شاہ اور تحریم کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں گٹکا ماوا برآمد کرلی۔ کھارادر پولیس نے اغوا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اغوا کا بدرو واجا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم گیارہ سالہ بچے جمال احمد کو اغوا کرکے لے جارہا تھا۔پولیس ملزم سے مزید تفتیش کررہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.