آئی جی پنجاب کا پنجاب پولیس آفیسرز میس /پولیس کلب کا دورہ ، ترقیاتی کاموں کی تکمیل کا جائزہ لی
ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل کے ساتھ ساتھ کوالٹی سٹینڈرڈ پر ہرگز سمجھوتہ نہ کیا جائے‘ آئی جی پنجاب انعام غنی
بدھ 23 ستمبر 2020 17:39
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس اظہر حمید کھوکھراور اے آئی جی ڈویلپمنٹ رانا طاہر رحمان خان سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے ۔ ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس اظہر حمید کھوکھرنے تزئین و آرائش کے حوالے سے جاری کاموں کے متعلق آئی جی پنجاب کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پولیس آفیسرز میس پراجیکٹ فورس کی ویلفیئر سرگرمیوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں معاون ثابت ہوگاانہوں نے آئی جی پنجاب کوپولیس آفیسرز میس کے مختلف حصوں کا وزٹ کروایا اور زیر تکمیل کام کے متعلق تفصیلی آگاہ کیا جبکہ آئی جی پنجاب نے پولیس میس کو جلد از جلد فنکشنل بنانے بارے مختلف امور پر ہدایات بھی دیں۔
مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.