
کراچی کلفٹن مبینہ اجتماعی زیادتی کیس ایک نیا رخ اختیار کر گیا
میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کیساتھ زیادتی ثابت نہ ہوئی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی لڑکی کو خود گاڑی سے نکل کر تیزی سے جاتے ہوئے دیکھا گیا
محمد علی
بدھ 23 ستمبر 2020
19:33

(جاری ہے)
ملزمان اور لڑکی کے ڈی این اے نمونوں کی رپورٹ کے بعد صورتحال مزید واضح ہوگی۔
مزید بتایا گیا ہے کہ کراچی کے پوش علاقے کلفٹن کےعلاقے سے لڑکی کےمبینہ اغوا و زیادتی کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں تو بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ لڑکی کو پھینکا نہیں گیا بلکہ وہ خود آرام سے گاڑی سے اتری۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک سفید گاڑی سی ویو کے قریب سڑک پر رکی اور پھر چند سیکنڈ بعد ہی لڑکی گاڑی سےاتری اور تیزی سے روانہ ہوگئی۔ فوٹیج میں متاثرہ لڑکی ہوش حواس کے ساتھ تیزی سے روانہ ہوتی نظرآرہی ہے اس کے ہاتھ میں ایک شاپنگ بیگ بھی ہے۔ دوسری جانب ملزمان کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے مکمل شواہد حاصل کرلئے گئے ہیں۔ ملزمان کی تعداد تین تھی،ملزمان کی تصاویر سمیت تمام اہم معلومات تفتیشی ٹیم نے حاصل کرلیں، واقعے کے بعد ملزمان رات بھر کراچی کے مختلف علاقوں میں روپوش ہوتے رہے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا گیا لیکن ملزمان فرار ہو چکے تھے۔ ملزمان کا تعلق جیکب آباد کے ایک بااثر سیاسی گھرانے سے ہے۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں عوام بے سہارا، حکومت غائب ہے‘عظمیٰ بخاری
-
بھارتی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کے مصافحہ نہ کرنے کا تنازعہ
-
امریکہ: سفری پابندیوں سے بین الاقوامی طلبہ کی دم توڑتی امیدیں
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف کام کی جگہ پر ہراساں کرنے کی شکایت دائر
-
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
-
غزہ کے مسلمانوں کےلئے100 ٹن امدادی سامان روانہ، یہ امداداہل پاکستان کا فلسطینیوں کےلئے پیغام محبت ہے،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
جمہوریت کے استحکام کے لیے اداروں کی مضبوطی، قانون کی بالادستی، شفاف احتساب اور عوامی فلاح پر مبنی پالیسیاں ناگزیر ہیں،ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
-
نادرا کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں اردو مینو اور کئی نئے جدید فیچرز متعارف
-
سابق صدر عارف علوی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
-
روسی اثاثے ضبط کرنے والی ریاستوں کے پیچھے جائیں گے، ماسکو کا یورپ کو انتباہ
-
دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس؛ 50 ممالک کے رہنماؤں کی شرکت کا امکان‘ شہبازشریف بھی روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.