تربیلاڈیم میں پانی کی سطح میں معمولی کمی، بجلی کی پیداوار3297میگاواٹ ریکارڈ

بدھ 23 ستمبر 2020 23:07

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) تربیلاڈیم میں پانی کی سطح معمولی کمی کے بعد1549.44فٹ لیول جبکہ بجلی کی پیداوار3297 میگاواٹ ریکارڈکی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کی سطح معمولی کمی کے بعدلیول1549.44فٹ ہوگیا۔ڈیم میں پانی کی آمد84500 اوراخراج ایک لاکھ کیوسک ہے ۔ تربیلاڈیم کی17 میں سے ایک پیداواری یونٹ بنداور16 پیداواری یونٹس سے بجلی کی پیداوار3297 میگاواٹ ریکارڈکی گئی۔

متعلقہ عنوان :