
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2020 30ستمبر سے شروع ہوگا
پہلا میچ ناردرن بمقابلہ خیبرپختونخوا ،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا
جمعرات 24 ستمبر 2020 15:07
(جاری ہے)
ناردرن بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،فیصل خان آفریدی اور ضمیر حیدر(آن فیلڈ امپائرز)، ناصر حسین سینئر (تھرڈ امپائر)،ولید یعقوب (فورتھ امپائر) اور افتخار احمد (میچ ریفری)۔
دو اکتوبر کو بلوچستان بمقابلہ خیبرپختونخوابمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،ضمیر حیدر اور ولید یعقوب(آن فیلڈ امپائرز)، آفتاب گیلانی (تھرڈ امپائر)،ناصر حسین سینئر (فورتھ امپائر) اور افتخار احمد (میچ ریفری) ہونگے ،سنٹرل پنجاب بمقابلہ سندھ بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،قیصر وحیداور ناصر حسین سینئر(آن فیلڈ امپائرز)، فیصل خان آفریدی (تھرڈ امپائر)،ضمیر حیدر(فورتھ امپائر) اور اقبال شیخ (میچ ریفری) ہورنگے۔تین اکتوبر کو ناردرن بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ہوگا ،فیصل خان آفریدی اور آفتاب گیلانی (آن فیلڈ امپائرز)، ولید یعقوب(تھرڈ امپائر)، ناصر حسین سینئر (فورتھ امپائر) اور افتخار احمد (میچ ریفری) ہونگے ،خیبرپختونخوا بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،ضمیر حیدر اور ناصر حسین سینئر (آن فیلڈ امپائرز)، قیصر وحید(تھرڈ امپائر)، فیصل خان آفریدی (فورتھ امپائر) اور اقبال شیخ (میچ ریفری) ہونگے ۔ چار اکتوبر کو بلوچستان بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،قیصر وحید اور ولید یعقوب(آن فیلڈ امپائرز)، آفتاب گیلانی (تھرڈ امپائر)،ناصر حسین سینئر (فورتھ امپائر) اور اقبال شیخ (میچ ریفری) ہونگے ،ناردرن بمقابلہ سندھ بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،فیصل خان آفریدی اور ناصر حسین سینئر (آن فیلڈ امپائرز)، ضمیر حیدر(تھرڈ امپائر)، قیصر وحید (فورتھ امپائر) اور افتخار احمد (میچ ریفری) ہونگے ، پانچ اکتوبر کوخیبرپختونخوا بمقابلہ سندھ بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،فیصل خان آفریدی اور آفتاب گیلانی(آن فیلڈ امپائرز)، ولید یعقوب (تھرڈ امپائر)، ضمیر حیدر (فورتھ امپائر) اور ندیم ارشد (میچ ریفری) ہونگے ،بلوچستان بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ضمیر حیدر اور ناصر حسین سینئر(آن فیلڈ امپائرز)، فیصل خان آفریدی (تھرڈ امپائر)،قیصر وحید (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ،چھ اکتوبر کوخیبرپختونخوا بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،فیصل خان آفریدی اور آفتاب گیلانی (آن فیلڈ امپائرز)، ولید یعقوب(تھرڈ امپائر)، ضمیر حیدر (فورتھ امپائر) اور ندیم ارشد (میچ ریفری) ہونگے ،بلوچستان بمقابلہ ناردرن بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ،قیصر وحید اور ولید یعقوب(آن فیلڈ امپائرز)، آفتاب گیلانی (تھرڈ امپائر)،فیصل خان آفریدی (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ۔نو اکتوبر کوناردرن بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،احسن رضا اور عمران جاوید(آن فیلڈ امپائرز)، شوزب رضا (تھرڈ امپائر)،امتیاز اقبال(فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ،سندھ بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،راشد ریاض اور غفار کاظمی(آن فیلڈ امپائرز)، آصف یعقوب (تھرڈ امپائر)،ثاقب خان(فورتھ امپائر) اور ندیم ارشد (میچ ریفری) ہونگے ۔دس اکتوبر کتوبر کو بلوچستان بمقابلہ خیبرپختونخوا بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،احسن رضا اور امتیاز ا قبال(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،عمران جاوید (فورتھ امپائر) اور ندیم ارشد (میچ ریفری) ہونگے ،سنٹرل پنجاب بمقابلہ سندھ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،آصف یعقوب اور ثاقب خان (آن فیلڈ امپائرز)، شوزب رضا (تھرڈ امپائر)،غفار کاظمی (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ۔گیارہ اکتوبر کوناردرن بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،شوزب رضا اور عمران جاوید(آن فیلڈ امپائرز)، امتیاز اقبال(تھرڈ امپائر)، آصف یعقوب (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ،بلوچستان بمقابلہ سندھ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا احسن رضااور ثاقب خان (آن فیلڈ امپائرز)، غفار کاظمی (تھرڈ امپائر)، راشد ریاض (فورتھ امپائر) اور ندیم ارشد (میچ ریفری) ہونگے ۔بارہ اکتوبر کوخیبرپختونخوا بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،شوزب رضا اور ثاقب خان(آن فیلڈ امپائرز)، آصف یعقوب(تھرڈ امپائر)،احسن رضا (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہورنگے ،بلوچستان بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،راشد ریاض اور امتیاز اقبال(آن فیلڈ امپائرز)، عمران جاوید(تھرڈ امپائر)، غفار کاظمی (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) ہونگے ۔تیرہ اکتوبر کو خیبرپختونخوا بمقابلہ سندھ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،راشد ریاض اور عمران جاوید (آن فیلڈ امپائرز)، احسن رضا (تھرڈ امپائر)،ثاقب خان (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید (میچ ریفری) ہونگے ،سنٹرل پنجاب بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،آصف یعقوب اور امتیاز اقبال (آن فیلڈ امپائرز)، غفار کاظمی (تھرڈ امپائر)،شوزب رضا (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہونگے ۔چودہ اکتوبر کوناردرن بمقابلہ سندھ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،شوزب رضا اور امتیاز اقبال(آن فیلڈ امپائرز)، عمران جاوید(تھرڈ امپائر)،راشد ریاض (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید (میچ ریفری) ہونگے ،خیبرپختونخوا بمقابلہ سنٹرل پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،احسن رضا اور غفار کاظمی(آن فیلڈ امپائرز)، آصف یعقوب (تھرڈ امپائر)،ثاقب خان (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہونگے۔پندرہ اکتوبر کو بلوچستان بمقابلہ ناردرن بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،شوزب رضا اور ثاقب خان(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،احسن رضا (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید (میچ ریفری) ہورنگے ،سندھ بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،آصف یعقوب اور غفار کاظمی(آن فیلڈ امپائرز)، امتیاز اقبال(تھرڈ امپائر)،عمران جاوید (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہونگے ۔سولہ اکتوبر کوناردرن بمقابلہ خیبرپختونخوا بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،راشد ریاض اور عمران جاوید(آن فیلڈ امپائرز)، ثاقب خان(تھرڈ امپائر)، آصف یعقوب (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید (میچ ریفری) ہونگے ،بلوچستان بمقابلہ سدرن پنجاب بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،شوزب رضا اور غفار کاظمی(آن فیلڈ امپائرز)، احسن رضا (تھرڈ امپائر)،امتیاز اقبال (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہونگے ۔سترہ اکتوبر کو سیمی فائنلز کھیلے جائینگے جس میں نمبر ایک ٹیم بمقابلہ نمبر چار ٹیم بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،آصف یعقوب اور راشد ریاض(آن فیلڈ امپائرز)، امتیاز اقبال (تھرڈ امپائر)،عمران جاوید (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید (میچ ریفری) ہونگے ،نمبر دو ٹیم بمقابلہ نمبر تین ٹیم بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا ،احسن رضا اور شوزب رضا(آن فیلڈ امپائرز)، غفار کاظمی(تھرڈ امپائر)،ثاقب خان (فورتھ امپائر) اور علی نقوی (میچ ریفری) ہونگے ۔فائنل اٹھارہ اکتوبر کو کھیلا جائیگا ،پہلے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم بمقابلہ دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی کھیلا جائیگا ،احسن رضا اور آصف یعقوب(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،شوزب رضا (فورتھ امپائرمیچ ریفری) ہونگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا رواں برس ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلی
-
شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا
-
محسن نقوی کی نیپال انڈر 16 ٹیم کو فائنل میں کامیابی پر مبارکباد
-
جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لئے نوجوان کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.