
مظفرگڑھ میں دوران ڈکیتی 3 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، ہاتھ اور ٹانگ کاٹ دی گئی
جمعرات کی صبح ڈاکوؤں نے ایک دکان میں ڈکیتی کی کوشش کی اور دوران مزاحمت فائر کر دیا جو دکاندار کی ٹانگ میں لگا، بعد ازاں لوگوں نے ڈاکوؤں کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا
محمد علی
جمعرات 24 ستمبر 2020
21:23

(جاری ہے)
بعد ازاں پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔
میڈیا پر خبر سامنے آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفرگڑھ کے تھانہ شہر سلطان کی حدود میں ملزم کے ہاتھ کاٹنے کے واقعہ پر آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کی جامع تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ذمہ داروں کا تعین کر کے قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے حالات درست سمت میں نہیں، 74 فیصد شہریوں کی رائے
-
یوکرینی جنگ: ’آزادی کے بغیر جبری امن‘ سے روس کو مزید حوصلہ ملے گا، جرمن چانسلر میرس
-
مالدیپ میں متنازع بل منظور، صحافتی آزادی پر قدغن کے خدشات
-
جسٹس طارق جہانگیری کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ حصول کی درخواست دائر
-
پنجاب حکومت کا جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس
-
گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے کا خطرہ، پاکستان سمیت 16 ممالک کا اسرائیل کو سخت انتباہ
-
دریائے ستلج میں سیلابی پانی میں کمی کے باوجود بہاولپور کی درجنوں بستیوں میں کئی کئی فٹ پانی موجود
-
اگست میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 3 فیصداضافہ
-
سپیکرقومی اسمبلی سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی ملاقات، دوطرفہ پارلیمانی تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
-
نادرا کی نائیجیریا میں شناخت کے عالمی دن کی تقریبات میں بطور سپانسر شرکت
-
اسرائیلی وزیراعظم کا قطر پر حملے کا دفاع‘قطرحماس کو مالی مددفراہم کرتا ہے. نیتن یاہوکا الزام
-
ہائیکورٹ کے رولز ایک رات میں بن گئے اور دستخط بھی ہوگئے . جسٹس محسن اختر کیانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.