بلاول بھٹو زرداری لندن روانہ ہوگئے
بلاول بھٹو لندن میں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے، واپسی کے بارے میں کوئی حتمی بیان سامنے نہیں آیا
حسن شبیر پیر 28 ستمبر 2020 23:57
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی جانب سے ہنگامی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے حکومت مخالف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا اور ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اجلاس مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں کل بروز منگل سہہ پہر 3 ہوگا۔ اجلاس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے اہم رہنما شرکت کریں گے۔ اجلاس کے دوران شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔ جبکہ اپوزیشن کیخلاف دیگر کیسز کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس بلائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ اے پی سی میں ہونے والے فیصلوں اور منظورکردہ قرارداد پر عمل درآمد کے پلان کو حتمی شکل دینے پر مشاورت ہوگی۔ احسن اقبال کے مطابق پی ڈی ایم کے رہنما حکومت کی طرف سے سیاسی انتقامی کارروائیوں پر لائحہ عمل مرتب کریں گے،اجلاس گلگت بلتستان اور لوکل گورنمنٹ انتخابات میں حکومتی دھاندلی کے مقابلے کے لئے جوابی حکمت عملی پر بھی غور کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.