
انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ کاخصوصی امتحان کل سے شروع ہوگا
خصوصی امتحان میں ستائیس ہزار امیدوارمکمل ایس او پیز تدابیر کے ساتھ امتحان میں شریک ہونگے
جمعہ 9 اکتوبر 2020 14:27

(جاری ہے)
یادرہے کہ انٹر پارٹ ٹواسپشل امتحان میں حاصل کردہ نمبرز ہی پارٹ ون کے نمبرز شمار کیے جائیں گے،یہ فارمولا صرف ان طلبا پرلاگو ہوگا جنھوں نے پارٹ ون کے امتحان پہلے سے نہیں دیا ہوگا۔
دوسری جانب محکمہ ہائر ایجوکیشن نے میٹرک کی طرز پر انٹرمیڈیٹ کا سلیبس مختصر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، انٹرمیڈیٹ کے سمارٹ سلیبس کے لئے ٹیکسٹ بک بورڈ کو ہدایات بھی جاری کردیں ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث کلاسز تاخیر کا شکار ہونے سے لاکھوں طلبا پریشانی کا شکار ہیں جس کے پیش نظر سکولز ایجوکیشن نے میٹرک کا سلیبس مختصر کر دیا ہے لیکن انٹرمیڈیٹ کے لاکھوں بے چینی کا شکار ہیں اس صورتحال کو دیکھتے ہوئیمحکمہ ہائر ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کا سلیبس مختصر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انٹرمیڈیٹ کے سمارٹ سلیبس کی تیاری کے لئے ٹیکسٹ بک بورڈ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔اس مقصد کے لئے ایم ڈی ٹیکسٹ بک بورڈ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس میں سلیبس مختصر کرنے کے فارمولے کا تعین کیا جائے گا اور کمیٹی اپنی سفارشات پنجاب حکومت کو پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان
-
اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری
-
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان، پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کو اعزازات
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.