
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہفتہ وار 28 کمرشل پروازچلانے کا اعلان ہو گیا
زیادہ پروازوں کے باعث اسرائیل سے بڑی تعداد میں یہودی سیاح اور سرمایہ کار امارات آئیں گے
محمد عرفان
پیر 19 اکتوبر 2020
15:46

(جاری ہے)
اسرائیلی وزارت نقل وحمل نے بتایا کہ ہوابازی کے معاہدے پر بین گوریون ہوائی اڈے پر دستخط ہوں گے اور پروازوں کا آغاز چند ہفتوں کے اندر ہونے کا امکان ہے۔اسرائیلی فضائی کمپنی نے اسرائیل نے گذشتہ ستمبر کے اوائل میں کہا تھا کہ اس نے تل ابیب سے امارات جانے والی پروازوں کو چلانے کے لیے فلائٹ کے شیڈول تیار کر لیا ہے۔
کمپنی کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت کے فروغ کے امکانات کے پیش نظر فلائٹ آپریشن کو موثر اور فعال بنایا جائے گا۔کمپنی کی ایک ترجمان نے بتایا کہ سول ایوی ایشن حکام سے پروازیں چلانے کے لیے اجازت کی درخواست کی تھی اور منظوری جاری ہونے تک تل ابیب کے بین گوریون ہوائی اڈے پر ٹیک آف اور لینڈنگ کے لیے فلائٹ شیڈول تیار کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کے لئے قرارداد پرکام جاری ہے، فرانس
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سائیکل سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
یقین ہے کہ یوکرین تنازع حل ہو جائے گا، امریکی نائب صدر
-
امریکی دباوٴ پر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی
-
بھارت میں ہاتھیوں کی آبادی میں ایک چوتھائی کمی، نئے سروے میں انکشاف
-
سعودی عرب میں سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کے لیے نئی پالیسی کا اعلان
-
لندن کی مسجد کا چیریٹی ایونٹ، خواتین کی دوڑ مقابلے میں شرکت پر پابندی کو تنقید کا سامنا
-
ٹرمپ کا نیا متنازع بیان، وائٹ ہاس سیکرٹری کے ہونٹوں کو مشین گن قرار دے دیا
-
پاکستان نے 7 بھارتی طیارے گرائے تھے، ٹرمپ نے پھرمودی کو آئینہ دکھا دیا
-
ٹرمپ سیول میں چینی صدرسے ملاقات کیلئے تیارہیں، امریکی وزیرخزانہ
-
امریکی محکمہ جنگ کے وزیرپیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈ شیلڈ میں دوران پرواز شگاف پڑگیا
-
لندن میں گزشتہ سال اربوں روپے مالیت کے 80 ہزارفون چوری ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.