گزشتہ دو ماہ میں محکمہ خوراک کے چار سیکرٹری تبدیل

منگل 20 اکتوبر 2020 20:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء) پنجاب حکومت محکمہ فوڈ پنجاب کے کسی سیکرٹری سے تاحال مطمئن نہیں ہوسکی۔ جس کے نتیجے میں پنجاب حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران محکمہ فوڈ پنجاب کے چار سیکرٹریوں کو تبدیل کردیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حکومت روئے اور بالخصوص صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان کے بیورو کریٹس سے روئے کے باعث کوئی سرکاری افسر محکمہ فوڈ پنجاب کا سیکرٹری لگنے کو تعینات نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :