
سندھ میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے ،214نئے کیسزسامنےآگئے
منگل 20 اکتوبر 2020 22:24

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت 4267 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 4003 گھروں میں ،5 آئسولیشن سینٹرز میں اور 259مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔
وزیراعلی سندھ نے بتایا کہ 164 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہیجن میں سے 23 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے 214کورونا کیسز میں سے 120 نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع جنوبی47 ،ضلع شرقی 37، اور ضلع وسطی 18 ،ضلع ملیر12، ضلع کورنگی5 اورضلع غربی میں سے 1 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اسی طرح گھوٹکی11، ٹنڈو محمد خان8، نوشہروفیروز7،حیدرآباد6،جامشورواور شکارپور4-4، عمرکوٹ3 ،جیکب آباد2 ،قمبر، خیرپور، سجاول، سکھر اور دادو میں سے 1-1 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
-
بزدلانہ اقدام سے حکومت اور عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمّت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.