
پاکستان کا جلال آبادکے سٹیڈیم میں المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار
افغانستان میں پاکستان کا سفارت خانہ اور اس کے ذیلی مشنز نئی ویزا پالیسی پر عمل درآمد اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں ویزا درخواستوں پر سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں،دفترخارجہ
بدھ 21 اکتوبر 2020 17:50

(جاری ہے)
کابل میں پاکستانی سفارت خانہ اور جلال آباد، قندھار، ہرات اور مزارشریف میں ذیلی مشنز افغان درخواستوں پر ملٹی پل ویزا جاری کررہے ہیں تاکہ افغان شہری پاکستان میں اپنے خاندان، کاروبار، علاج، تعلیم اور دیگر مقاصد کے لئے تشریف لاسکیں۔
افغانستان میں پاکستان کا سفارت خانہ اور اس کے ذیلی مشنز نئی ویزا پالیسی پر عمل درآمد اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں ویزا درخواستوں پر سہولت فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ افغان عوام سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے افغان حکام سے ہماری گزارش ہے کہ ویزا کے حصول کے لئے آنے والے درخواست گزاروں کے لئے بہتر انتظامات کئے جائیں تاکہ ان کا تحفظ اور سہولت یقینی بنائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.