
امریکی ڈالر کی قدرمزید50پیسے کی کمی سی161.80روپے اور اوپن مارکیٹ میں40پیسے 162.20روپے کی سطح پر آگیا
جمعرات 22 اکتوبر 2020 20:26

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید50 پیسے کی کمی سی162.10روپے سے گھٹ کر161.60روپے اور قیمت فروخت162.30روپے سے گھٹ کر161.80روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں40پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید162.20روپی سے گھٹ کر161.80روپے اور قیمت فروخت162.50روپے سے گھٹ کر162.21روپے پر آ گئی۔
دیگر کرنسیوں میںیورو کی قدر میںایک روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید191روپے سے گھٹ کر190روپے اور قیمت فروخت193روپے سے گھٹ کر192روپے کی سطح پر آگئی جب کہ 8پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید210.20روپے سے بڑھ کر211روپے اور قیمت فروخت212.20روپے سے بڑھ کر213روپے ہو گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.