کینسرہسپتال ڈی آئی خان میں چھاتی سرطان کے حوالے سے آگاہی تقریب ہوئی

جمعہ 23 اکتوبر 2020 16:24

کینسرہسپتال ڈی آئی خان میں چھاتی سرطان کے حوالے سے آگاہی تقریب ہوئی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2020ء) : پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے دینارکینسرہسپتال ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں چھاتی سرطان کی آگاہی کے حوالے سے تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں دینارکینسرہسپتال کے ڈائریکٹرڈاکٹرمحمداقبال ،مفتی محمودہسپتال کے ڈاکٹرز،ڈاکٹرزرارحمان اورنرسزنے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ بروقت تشخیص اورمکمل آگاہی سے چھاتی کے سرطان پرکافی حدتک قابوپایاجاسکتاہے ،پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے دینارکینسرہسپتال میں چھاتی کے سرطان کی80فیصد مریضوں کوعلاج کی سہولیات فراہم کررہاہے۔

متعلقہ عنوان :