
نوازشریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے ، مریم نواز نے تصدیق کردی
سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے کے شرکاسے خطاب کریں گے ، ئانب صدر ن لیگ
ساجد علی
ہفتہ 24 اکتوبر 2020
10:22

(جاری ہے)
دوسری طرف وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے خود برطانیہ جانا پڑا تو جاؤں گا ، تفصیلات کے مطابق حکومت نواز شریف کو واپس لانے کے لیے خاصی متحرک دکھائی دے رہی ہے جب کہ وزیراعظم کی بھی پوری کوشش ہے کہ ہر صورت میں نواز شریف کو وطن واپس لایا جائے ،خاص طور پر نواز شریف کی حالیہ تقاریر کے بعد حکومت انہیں واپس لانے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے ،پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے ،برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے کہ جس میں انہوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے ، اور اب اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بڑا اعلان کیا ہے ، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانیہ بھی جانا پڑا تو جاؤں گا ، ضرورت پڑی تو برطانوی وزیراعظم بورسن جانس سے بات کروں گا۔
مزید اہم خبریں
-
پاک افغان طورخم بارڈر 9 ویں روز بھی بند، تاجر اور ٹرانسپورٹرز پریشان
-
شبرزیدی نے دارالحکومت اسلام آباد سے لاہورمنتقل کرنے کی تجویز دیدی
-
دیکھنا ہوگا جنگ بندی معاہدے پر کتنا عمل ہوتا ہے، خواجہ آصف
-
جاپان میں نئی مخلوط حکومت اور پہلی خاتون وزیرِ اعظم
-
کیا پہلے سے ذبح مرغی کی فروخت پر پابندی لگ گئی؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے وضاحت جاری کردی
-
گیس پائپ لائن پر حملے کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 خوارج ہلاک
-
حکومت زرعی ترقی اور قومی پیشرفت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی پابند ہے، رانا تنویر حسین
-
شرجیل میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کو سندھ میمن اتحاد کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا
-
لاہورکا فضائی معیار انتہائی خراب، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
-
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
-
وزیراعظم کی دیوالی پرہندو برادری کو مبارک باد
-
دبئی میں ڈلیوری بائیکس کیلئے نئی ٹریفک پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.