مریم نواز کا دھمکی آمیز کالز ملنے کا انکشاف
میرے قریبی لوگوں کو نامعلوم نمبرز سے دھمکی آمیز کالز آ رہی ہیں کہا جا رہا ہے کہ آج کی تقاریر کے بعد کریک ڈاؤن کے لیے تیار ہو جانا چاہئیے۔مریم نواز کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان پیر 26 اکتوبر 2020 10:56
(جاری ہے)
براہ مہربانی قانون نافذ کرنے والے ادارروں سے رابطہ کریں اور فارنزک کرا لیں۔
۔شہباز گل نے کہا کہ کہ مریم نواز کے کریڈٹ پر سوائے جھوٹ کے اور کچھ بھی نہیں ہے۔کوئٹہ میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے سے مریم نواز کے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ آپ کا کریڈٹ یہ ہے کہ آپ صرف سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کے پاس بچوں کے نام پر سیاست کے سوا بتانے کو کچھ بھی نہیں، صوبائیت جیسی سیاست آپ کو ورثے میں ملی ہے۔شہباز گل نے کہا کہ مریم نواز کو مزارِ قائداعظم محمد علی جناح کی توہین پر پوری قوم سے معافی مانگنی ہوگی۔انہوںنے کہاکہ تین دہائیوں سے ملک پر مسلط رہنے والوں کو حکومت جانے کے بعد ہی عوام یاد آتے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ بلوچستان کے طلبا کا مسئلہ آپ کے دورے سے ایک ہفتہ پہلے گورنر پنجاب حل کرچکے تھے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.