وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا چنیوٹ کے علاقے میں طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کانوٹس،ایک ملزم گرفتار

پیر 26 اکتوبر 2020 18:20

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا چنیوٹ کے علاقے میں طالبہ سے زیادتی کے واقعہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے چنیوٹ کے علاقے میں طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے ایک ملزم شاہدکو گرفتارکرلیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے اورمتاثرہ لڑکی کو انصاف فراہم کیا جائے۔