عمران صاحب اورسلیکٹڈٹولہ گھر جانے کی تیاری کرے ، عوام نے آپ کو گھر بھیجنے کا پلان بنالیا ہے ، مریم اور نگزیب
عمران صاحب اب عوام آپ کے دعوئوں ، جھوٹوں، فریب اور دھوکہ میں نہیں آنے والے ، ترجمان مسلم لیگ (ن) کا بیان
پیر 26 اکتوبر 2020 20:33
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ عمران صاحب پلان تو آپ کا تو وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی بنانا بھی تھا ،عمران صاحب آپ کا پلان تو سائیکل پروزیراعظم ہاوس جانا بھی تھا ،عمران صاحب پلان تو آپ کا 90 دن میں کرپشن ختم کرنا تھی ۔
انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کے پلان کے مطابق خیبرپختونخوا میں 350 ڈیمز بننے تھے اور پورے ملک کو بجلی ملنا تھی ،عمران صاحب پلان تو آپ کو جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا بھی تھا ۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب پلان تو آپ نے انڈے، کٹے، بکرے، مرغیاں اور بھینسیوں سے پاکستان کی معیشت کو دنیا کی بہترین معیشت بنانا تھا۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب پلان تو آپ کا پارلیمان میں ایک گھنٹہ سوالوں کے جواب دینے کا بھی تھا ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب ساڑھے سات سال خیبرپختونخواہ اور اڑھائی سال آپ نے پاکستان کے عوام کو صرف دھوکہ دیجے کا پلان پر عمل کیا ہے ،عمران صاحب آپ کا صرف آٹا چینی چوری کا پلان مکمل ہوا ۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کا صرف بے نامی23 فارن فنڈنگ اکانٹس سے پیسے منگوا کر ملک کے خلاف سازش کرنے کا پلان مکمل ہوا ،عمران صاحب پلان تو آپ کا بی آر ٹی پشاور بنانے کا بھی تھا تاہم صرف 120ارب کے کھڈے کھودنے کا پلان مکمل ہوا،عمران صاحب پلان آپ کا صرف کشمیر کا سودا کرنے کا مکمل ہوا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.