دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے بہترین انتظامات کئے جائیں گے ‘کمشنر لاہور ڈویژن

منگل 27 اکتوبر 2020 13:04

دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے بہترین انتظامات کئے جائیں گے ..
ْنکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) کمشنر لاہورڈویژن ذولفقار احمد گھمن کی ننکانہ صاحب آمد۔ننکانہ صاحب۔ کمشنر لاہور ڈویڑن ذوالفقار احمد گھمن کا گوردوارہ جنم استھان کا دورہ کمشنر لاہورڈویژن نے نومبر میں ہونے والے 551ویں جنم دن تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیاننکانہ صاحب۔ سکھ کمیونٹی کی طرف سے کمشنر لاہور اور ڈپٹی کمشنر کو سروپا بھی پہنایا گیاننکانہ صاحب۔

دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کے لئے بہترین انتظامات کئے جائیں گے ذولفقار احمد گھمن ننکانہ صاحب۔ سکھ یاتریوں کے لئے بہترین انتظامات کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ کمشنرلاہورڈویڑن ننکانہ صاحب۔ سکھ کمیونٹی پاکستان کے ساتھ محبت کرتی ہے۔ ذولفقار احمد گھمن ننکانہ صاحب۔

(جاری ہے)

ضلع بھر میں کروڑوں روپے کی لاگت سے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔

کمشنرننکانہ صاحب۔ بابا گورونانک یونیورسٹی کا منصوبہ علاقے کی قسمت بدل دے گا۔ کمشنرلاہورننکانہ صاحب۔ کمشنر لاہور ڈویزن ذوالفقار احمد گھمن کا غلہ منڈی میں لگائے گئے سہولت بازار کا اچانک دورہ ننکانہ صاحب۔ کمشنر لاہور نے سہولت بازار میں لگائے سٹالز کا جائزہ لیاننکانہ صاحب۔ کمشنر نے سہولت بازار میں اشیائے خورونوش کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیاننکانہ صاحب۔

کمشنر نے سہولت بازار میں آئے خریداروں سے گفتگو بھی کی۔ننکانہ صاحب۔ کمشنر لاہور کی ضلعی انتظامیہ کو سہولت بازاروں میں بہترین اشیائے ضروریہ کی فراہمی کی ہدایت ننکانہ صاحب۔ کمشنر لاہور ڈویڑن ذوالفقار گھمن کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس کا انعقادننکانہ صاحب۔ ڈی سی راجہ منصور احمد، اے ڈی سی فنانس رانا امجدعلی، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر کامران واجد اور سی ای او ایجوکیشن احسن فرید سمیت دیگرافسران کی شرکت ننکانہ صاحب۔

ڈپٹی کمشنر اور دیگر ضلعی افسران کی کمشنر لاہور کو ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے بریفنگ ننکانہ صاحب۔ محکمہ صحت پولیو،ڈینگی اور کرونا وائرس پر خصوصی توجہ دیں ۔ کمشنر۔ننکانہ صاحب۔ ڈی سی اور اے سیز ذاتی طور پر پولیو مہم پر توجہ دیں۔ کمشنرلاہورننکانہ صاحب۔سکولوں میں کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔کمشنر لاہور ڈویڑن ننکانہ صاحب۔

سی ای او تعلیم فیلڈمیں سکولوں سے سرپرائز وزٹ کریں اور رپورٹ پیش کریں۔ذولفقار گھمن ننکانہ صاحب۔ریونیو ریکوری کے ٹارگٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ کمشنرننکانہ صاحب۔سموگ کا باعث بننے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ذولفقار احمد گھمن ننکانہ صاحب۔ فصلوں کی باقیات کو جلانے والوں کے خلاف بلا امتیاز امتیازکاروائی کی جا رہی ہے۔