وزیر اعظم کی پشاور دھماکے کی مذمت

دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

منگل 27 اکتوبر 2020 13:18

وزیر اعظم کی پشاور دھماکے کی مذمت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :