مقبوضہ جموں و کشمیر میں 73 سالوں سے جاری بھارتی بربریت پر انسانیت شرمندہ ہے، فریال تالپور
بھارت سے کشمیر کی آزادی شہید بھٹو کا خواب تھا، جلد شرمندہ تعبیر ہوگا،پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر کا بیان
منگل 27 اکتوبر 2020 14:54
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ایجنڈے میں سب سے دیرینہ تنازع ہے، عالمی ضمیر پر بوجھ ہے،کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا جمہوری حق نہ دینا ثابت کرتا ہے بھارت میں جمہوریت فراڈ ہے۔
فریال تالپورنے کہاکہ آج بھی ہزاروں کشمیر نوجوان بھارت کی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں جاری انسانی حقوق کی پائمالی کو روکے اور استصواب رائے کا وعدہ نبھائے۔ انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی ہمیشہ کی طرح اپنے کشمیری بھائیوں و بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.