
کوئٹہ ، آزادی اظہار کی آڑمیں مقدس ہستیوں کاپامال نہیں ہونے دیں گے،مولانا عبدالحق ہاشمی
منگل 27 اکتوبر 2020 23:18
(جاری ہے)
قوم نے وزیر اعظم پر اعتماد کیا مگروزیر اعظم نے قوم کوان کی بدترین حالت پر چھوڑ کرمایوسی کی طرف دھکیل دیاجس کی وجہ آج مہنگائی بے روزگاری بدامنی اور بداعتمادی کا دور دورہ ہے بدقسمتی ،حکومتی واختیار قوتوں کی نااہلی کی وجہ سے ملک کی تاریخ کی ناکام ترین حکومت اس وقت قوم پرمسلط ہے۔
اڑھائی سالوں میں ہی عوام کے صبر کا پیمانہ لبریر ہوچکا ہے ۔ جھولیاں بھر بھر کر ووٹ دینے والے جھولیاں اٹھا اٹھا کر بد دعائیں دے رہے ہیں۔ مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے ماورائے آئین اقدامات کی حمایت سے ملک پٹری سے اتر سکتا ہے۔ملک کو آئین وقانون کے مطابق چلانے کی ضرورت ہے آئین سے ماورااقدامات کی وجہ سے مسائل وپریشانیوں اور بداعتمادیوں میں مزید اضافہ ہوراہے جو لمحہ فکریہ ہے ۔ تبدیلی کا مزہ عوام نے چکھ لیا ہے۔ ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے فراد اضطراب کا شکا ر ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو عوام کے مسائل اور اس کے حل سے کوئی غرض نہیں ، محض جھوٹی تسلیاں دے کر قوم کو بہلایا جارہا ہے۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی مسلسل اشاعت انتہائی قابل مذمت ہے۔ توہین مذاہب ناقابل معافی جرم ہے۔ آزادی اظہار کی آڑ میں مقدس ہستیوں کا تقدس کو پامال کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
آپریشن بنیان المرصوص پاک افواج اور فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کااعتراف ہے، میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.