ملک میں بسوں اورٹرکوں کی فروخت میں 72فیصداضافہ
بدھ 13 مئی 2026 15:48
(جاری ہے)
پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 10ماہ میں ملک میں بسوں اورٹرکوں کے 6686یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 3885یونٹس کے مقابلہ میں 72فیصدزیادہ ہے، اپریل میں ملک میں بسوں اورٹرکوں کے 824یونٹس کی فروخت ہوئی جومارچ کے 566یونٹس کے مقابلہ میں 46فیصد اورگزشتہ سال اپریل کے 520یونٹس کے مقابلہ میں 58فیصدزیادہ ہے، اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 10ماہ میں ہینوکے 373یونٹس،ماسٹر2209یونٹس، ایسوزو3506یونٹس اورجے اے سی کے 598یونٹس بسوں اورٹرکوں کی فروخت ریکارڈکی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر شافع حسین کا سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
وزیر ریلوے کا شہید گینگ میٹ کے لیے بعد از شہادت ستارۂ شجاعت کی منظوری پر صدر مملکت اور وزیر اعظم سے اظہار تشکر
-
حضرو شہر کی خوبصورتی کے لیے کوشاں ہوں ، شیخ آفتاب احمد
-
کروڑ لعل عیسن میں گھریلو ناچاقی پر شہری نے کلہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کر ڈالا
-
پاکستان کے سابق صدرجنرل ایوب خان کا 119 واں یوم پیدائش 14مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں بسوں اورٹرکوں کی فروخت میں 72فیصداضافہ
-
کراچی کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اندرونی گلیوں کا تصور ہی ختم ہوگیا،
-
پاکستان میں آئی فون استعمال کرنے والے صارفین اب 5G سروس استعمال کر سکتے ہیں
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی سرکلر ریلوے کیلئے ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا
-
ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہیں، معیشت تباہ اور قرضے 81 ہزار ارب تک پہنچ گئے، وزیراعلیٰ کے پی
-
کیمبرج کا ریاضی کا پرچہ ایک بار پھر آئوٹ ہوگیا
-
پی آئی اے 25مئی کو نئے مالکان کو حوالے کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.