پشاور بی آر ٹی کا سفر کے دوران ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
جو مسافر ماسک نہیں پہنیں گے ان کو بس میں سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، سٹیشن یا بس میں ماسک نہ پہننے یا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے، ترجمان بی آر ٹی
شہریار عباسی بدھ 28 اکتوبر 2020 23:03
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے جاری ہدایات پر سختی سے عمل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں بغیر ماسک پہنے گھر سسے نکلنے والوں کو جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد ماسک پہنے بغیر گھر سے نکلنے والوں کیخلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اعلان کیا گیا ہے کہ 2 ماہ کیلئے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ ماسک پہننے پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ جو شخص ماسک نہیں پہنے گا، اس کی گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، جبکہ جرمانے بھی کیے جائیں گے۔ دوسری جانب ملک بھر میں بھی سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.