بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کی توقع

پیر 16 نومبر 2020 14:37

بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2020ء) بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت منفی1 ریکارڈ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گی سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ  نوکنڈی میں کم سے کم حرارت5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہو  جبکہ کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد گوادر میں 66 فیصد سبی میں 32 نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب8فیصد ریکاڈ کیا گیا۔