
موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم گرما میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت رہنے کا امکان
سمندروں میں معمول سے زائد برف پگھلنے اور جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات ہوسکتے ہیں،عالمی ادارہ
ہفتہ 21 نومبر 2020 16:24

(جاری ہے)
سمندروں میں معمول سے زائد برف پگھلنے اور جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوسکتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم گرما میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت رہنے کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے، سمندروں میں معمول سے زائد برف پگھلنے اور جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوسکتے ہیں۔عالمی موسمیاتی ادارے کا کہناتھا کہ قطب شمالی میں الاسکا، کینیڈا، فن لینڈ، گرین لینڈ، ڈنمارک، ناروے، روس اور سوئیڈن شامل ہیں۔

مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی
-
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.