وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس (کل) منگل کو طلب کرلیا
پیر نومبر 23:31

(جاری ہے)
اجلاس منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد شام سوا چار بجے ہوگا ،اجلاس میں کوویڈ 19 کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی،قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کی حتمی منظوری دے گی،اجلاس میں این سی او سی، وزارت صحت و تعلیم کے حکام شریک ہوں گے،اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاؤن سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
براڈشیٹ معاملہ، وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی
-
2020میں چین کا جی ڈی پی 100 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا
-
پی ڈی ایم نے حکومت مخالف جلسوں کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
بائیڈن انتظامیہ اور پاکستان کی توقعات
-
پی ٹی آئی عوامی فنڈنگ سے بننے والی واحد جماعت ہے، عمران خان
-
خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی کا خصوصی بچوں کے سینٹر "امیدِ نور "کا دورہ
-
سائبر کرمنلز بینکوں، آن لائن کاروبار کے لئے بڑا خطرہ بن گئے ہیں: میاں زاہد حسین
-
معروف پنجابی مصنف کرامت مُغل کا نیا ناول”پروفیسر“ شائع ہو گیا
-
اسلام آباد اور راولپنڈی 15 دسمبر سے ہائی الرٹ جاری ہے، شیخ رشید
-
سعودی عرب منطقہ شرقیہ کے شہر الخبر میں ینگ جرنلیسٹ سوسائٹی انٹر نیشنل سعودی عرب کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں عہد یداران کی نامزدگی کا اعلان کیا گیا
-
عدالت نے میشا شفیع کے کیس میں علی گُل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے
-
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لئے گورننگ باڈی نے 17 مختلف کمیٹیوں کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.