
یہ نوازشریف کے خون کے پیاسے ہیں، اسی لیے وطن واپسی سے روکا، مریم نواز
میں کبھی نہِیں چاہوں گی کہ نوازشریف واپس آکر ان ظالموں کے ہاتھ میں اپنی زندگی دوبارہ دے دیں، دشمنوں کے ہاتھ میں اپنی زندگی کو دے دینا کہاں کی عقلمندی ہے، ابھی تو ان کو جیل میں نوازشریف کی زندگی کے ساتھ کھیلنے کا حساب دینا ہے۔ نائب صدر ن لیگ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
پیر 23 نومبر 2020
22:45

(جاری ہے)
کیونکہ یہ لوگ ان کے خون کے پیاسے ہیں۔
عمران خان اور نیب کی حراست میں ان کی زندگی کو جو سنگین خطرات لاحق ہوئے تھے ابھی اس کا حساب لینا باقی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ لوگ بغض اورانتقام میں اندھے ہوچکے ہیں۔ میں کبھی نہِیں چاہوں گی کہ نوازشریف واپس آکر ان ظالموں کی تحویل میں اپنی زندگی دوبارہ دے دیں۔ جنہیں انتقام کے علاوہ کوئی چیز نظر نہیں آتی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں سمن دیتے ہیں کہ عدالت میں پیش ہوں، نوازشریف تو اس وقت واپس آئے جب ان کی اہلیہ مرگ بستر پر پڑی تھیں، میاں نوازشریف اورمیں عدالت کی 200پیشیاں بھگتی ہیں،دنیا کو پتا چل چکا کہ نوازشریف نے مردانہ وار احتساب کا سامنا کیا۔ پھر وہ کیوں واپس آئیں اور کس کیس کیلئے آئیں ، اس کیس کیلئے جس میں ارشد ملک خود کہہ چکا کہ مجھے بلیک میل کرکے سزا دلوائی گئی، پھر ایسے انتقام کے سامنے کیوں آئیں؟ بالکل نہیں آنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گی: مریم نوازشریف
-
ٍپنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پررکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.