
دیوار برلن گر سکتی ہے تو انڈیا پاکستان اور بنگلہ دیش کے بارڈر کیوں نہیں ختم ہو سکتے
اکھنڈ بھارت کا خوب دیکھنے والے ایک بھارتی وزیر کا بیان وائرل
سجاد قادر
منگل 24 نومبر 2020
06:55

(جاری ہے)
اور آج چند پیسوں کی خاطر میں اپنی شناخت قربان کر دوں تو اپنی قوم اور آباﺅ اجداد کو کیا جواب دوں گا۔“ان الفاظ میں چھپی آپ تاریخ پاکستان آسانی سے سمجھ گئے ہوں گے۔
وہ نام نہاد لبرل جو کہتے ہیں کہ انڈیا پاکستان کا بارڈر محض ایک لکیر ہے انہیں بتاﺅ کہ یہ لکیر ہماری ماﺅں بہنوں نے عزتیں لٹا کر کھینچی تھی اور ہمارے جوان شیر دل بھائیوں نے جگر کا خون دے کر اس لکیر کی آبیاری کی تھی۔انٹرنیشنل ایجنڈا اور عالمی سازشوں کے ہاتھوں یرغمال ہونے والے اور کچھ سادہ لوح پاکستانی بھی یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ انڈیا پاکستان کی لکیر ہٹا کر پھر سے ایک ہو جانا چاہیے کہ بھارت کی معاشی منڈی کتنی بڑی ہے تو انہیں کوئی سمجھائے مسلمان قوم کو غلامی کی عادت نہیں ہے۔حال ہی میں بھارت کے ایک وزیر نے بیان دیا ہے کہ بھارت،بنگلہ دیش اور پاکستان کے بارڈ ختم کر کے انہیں پھر سے ایک کر دینا چاہیے۔ان کا مانناہے کہ اگر دیوار برلن گر سکتی ہے تو ہم تینوں ممالک کے بارڈ ایک یوں نہیں ہو سکتے۔مہاراشٹرا کی کابینہ کے منسٹر نواب ملک نے اتوار کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے بھی اک تھے تو اب دوبارہ بھی ایک ہو جانے چاہئیں۔جبکہ ان سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک وزیر موصوف نے بھی بیان دیا تھا کہ ایک دن کراچی بھارت کا حصہ ہو گااور اس بیان کے ردعمل میں جب نواب ملک سے صحافیوں نے سوال کیا تو اس نے تینوں ممالک کو ایک کر دینے کی خواہش کا اظہار کیا جو کہ دیوانے کے خواب سے بڑھ کر اور کچھ نہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
لاہور سے دبئی جانے والے مسافرسے اسلحہ اورگولیاں برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.